؞   اعظم گڑھ: بس اور کار کی ٹکر میں 7لوگ ہلاک
۹ اپریل/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
بردہ(حوصلہ نیوز): بردہ تھانہ کے بھیرا راجید پور میں اتوار کی صبح ایک روڈ ویز بس اور اسکارپیو کی ٹکر میں 7لوگ ہلاک ہوگئے جب کہ چار لوگ بری طرح زخمی ہوگئے۔ یہ سارے لوگ بلیا سے وندھیاچل جارہے تھے۔
یہ سارے لوگ ایک اسکارپیو پر سوار ہوکر اتوار کی صبح مرزاپور میں واقع مذہبی شہر وندھیاچل جارہے تھے کہ صبح تقریبا 6 بجے دوسری طرف سے آرہی ایک روڈ ویز بس سے ٹکر ہونے سے ان کی موت ہوگئی۔ ہلاک ہونے والوں میں دو عورتیں اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

3 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

10 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.